سماجی و ادبی موضوعات پر لکھنے والے معروف کالم نگار، جن کی تحریروں میں سادگی اور گہرائی کا امتزاج ملتا ہے۔
ایسے دور میں جب ہر طرف عالمی زبانوں کا غلغلہ ہے، اردو نے اپنی مٹھاس اور وسعت سے ایک نئی راہ نکالی ہے۔